ہسپتال میں دوائی لینے آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری

 ہسپتال میں دوائی لینے آئے  شہری کی موٹرسائیکل چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں واقع الائیڈ ہسپتال میں موٹر سائیکل سوار شہری دوائی لینے کے لیے ہسپتال کے اندر گیا، جس دوران نامعلوم ملزمان نے اس کی موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو گئے۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں واقع الائیڈ ہسپتال میں موٹر سائیکل سوار شہری دوائی لینے کے لیے ہسپتال کے اندر گیا، جس دوران نامعلوم ملزمان نے اس کی موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں