جگو ٹائون میں 11سالہ لڑکا مبینہ طور پر اغوا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے جگو ٹاؤن میں نسرین نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کے 11 سالہ پوتے کو نامعلوم ملزمان نے مبینہ طور پر گھر کے قریب سے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے جگو ٹاؤن میں نسرین نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کے 11 سالہ پوتے کو نامعلوم ملزمان نے مبینہ طور پر گھر کے قریب سے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔