منچلا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

منچلا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے سے پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا جو حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے سے پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیاجو حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں