مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈر نصب کرنے پر گرفتاری

مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈر  نصب کرنے پر گرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیا گیا خستہ حال گیس سلنڈر حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں