نوسر بازوں نے خود شہری سے رقم اور موبائل ہتھیا لیا

نوسر بازوں نے خود شہری  سے رقم اور موبائل ہتھیا لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے ہوئے شہری سے رقم اور موبائل فون ہتھیا لیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں علی نامی شہری کو نامعلوم نوسر بازوں نے خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے ہوئے روک لیا اور باتوں میں الجھا کر نقدی اور موبائل فون ہتھیانے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں