دوافراد کی 12سالہ بچے سے زیادتی،ایک ملزم گرفتار
پیرمحل(نمائندہ دنیا)دوافراد کی 12سالہ بچے سے زیادتی۔ بلال کالونی کے رہائشی ممتاز کے بیٹے (ا) کو ملزم علی حیدر اوررمضان نے ورغلا پھسلاکر قریبی کھیتوں میں لے جاکربدفعلی کانشانہ بناڈالا۔
بلال کالونی کے رہائشی ممتاز کے بیٹے (ا) کو ملزم علی حیدر اوررمضان نے ورغلا پھسلاکر قریبی کھیتوں میں لے جاکربدفعلی کانشانہ بناڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔