تنگ کرنے سے روکنے پر خواتین کو قابو کر کے تشدد

تنگ کرنے سے روکنے پر خواتین کو قابو کر کے تشدد

تھانہ ملت ٹاؤن میں کے علاقے میں عیشہ ودیگرسے بدسلوکی پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تنگ کرنے سے منع کرنے پر خواتین کو قابو کر کے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا تھا۔ تھانہ ملت ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عیشہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے انہیں راہ جاتے ہوئے تنگ کیا اور ہراساں و پریشان کرتے ہوئے دھمکیاں دیں۔ جنہیں تنگ کرنے سے منع کیا گیا تو ملزموں نے انہیں قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں