امدای رقم ہتھیانے پرتین افراد کیخلاف مقدمہ درج
پیرمحل(نمائندہ دنیا)سادہ لوح خواتین کے بائیومیٹرک کرکے لاکھوں روپے بے نظیر انکم سپورٹ کی رقم ہتھیانے پرتین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
چک نمبر672گ ب میں عبیدالرحمن ، عثمان حیدر ، شہزاد حیدر نے گائوں کی سادہ لوح خواتین کے بائیومیٹرک کرکے سات لاکھ 46ہزار500روپے ہتھیالیے ۔