گھرکی دہلیزسے غائب

گھرکی دہلیزسے غائب

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے افضل پارک کے رہائشی انور کی موٹرسائیکل گھر کے باہر سے چوری ہوگئی ، پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے قانونی شروع کر دی ہے۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے افضل پارک کے رہائشی انور کی موٹرسائیکل گھر کے باہر سے چوری ہوگئی ، پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے قانونی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں