حویلی سے چوری

حویلی سے چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں عارف نامی شہری کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملزم مبینہ طور پرلاکھوں مالیت کے مویشی اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 تھانہ جھمرہ کے علاقے میں عارف نامی شہری کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملزم مبینہ طور پرلاکھوں مالیت کے مویشی اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں