سوئی گیس کا میٹر چوری

سوئی گیس کا میٹر چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے سوئی گیس کا میٹر چوری کر لیا گیا۔

 تھانہ سول لائن کے علاقے الائیڈ ہسپتال کے قریب عظیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کے باہر نصب سوئی گیس کا میٹر ملزمان نے رات کی تاریکی میں چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں