گوجرہ: 2بجلی چوررنگے ہاتھوں گرفتار
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا ) فیسکو ٹاسک فورس نے دو افراد بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لئے۔
معلوم ہوا ہے کہ فیسکو ٹاسک فورس کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 298 ج ب کا مبارک علی اور محلہ نیو پلا ٹ گوجرہ کا بلا ل حسین اپنے میٹرو ں سے بجلی چوری کرنے میں مصروف ہیں جس پر فیسکو اہلکار ں نے چھا پے مار کر انہیں رنگے ہا تھو ں بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا او تحریری طور پر تھا نہ سٹی پو لیس کو مطلع کردیا جنہو ں نے الگ الگ مقدمات درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے۔