نایاب نسل کے مرغا کی چوری،مقدمہ درج

نایاب نسل کے مرغا  کی چوری،مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)شہری کا قیمتی اور نایاب نسل کا مرغا چوروں کے ہاتھ لگ گیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے صدیق اکبر ٹاؤن میں نصیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا قیمتی اور نایاب نسل کا مرغا نامعلوم ملزمان نے حویلی سے چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے چوری کے مقدمے کے تحت کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں