ڈرائیونگ کے دوران تیز رفتاری کرنے والا ڈرائیور گرفتار

 ڈرائیونگ کے دوران تیز رفتاری  کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کرنے اور دیگر ٹریفک کے لیے خطرہ بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں