جھنگ بازارسے 2جواری گرفتار

جھنگ بازارسے 2جواری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

جو مبینہ طور پر جواء پرچیاں فروخت کرنے میں مصروف تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں