محنت کش کا رکشہ چوروں کے ہاتھ لگ گیا

 محنت کش کا رکشہ  چوروں کے ہاتھ لگ گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)محنت کش کا رکشہ چوروں نے چوری کر لیا۔ تھانہ سول لائن کے علاقے رفیق کالونی میں عمران نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 وہ اپنا رکشہ کھڑا کرکے روزمرہ کے کام میں مصروف تھا کہ اس دوران ملزمان نے مبینہ طور پر اس کا رکشہ چوری کر لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں