جڑانوالہ :کم عمرلڑکے کوزیادتی کانشانہ بنادیاگیا

جڑانوالہ :کم عمرلڑکے  کوزیادتی کانشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں طاہرہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کے کم عمر بیٹے کو قابو کر لیا اور مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں