البدر فاؤنڈیشن کی اجتماعی افطاری

البدر فاؤنڈیشن کی اجتماعی افطاری

کمالیہ (نمائندہ خصوصی) البدر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جامع مسجد الغوثیہ چک 707 گ ب میں ایک شاندار اجتماعی افطاری کا اہتمام کیا گیا۔

 افطار میں اہلِ علاقہ نے بھرپور شرکت کی اور روح پرور ماحول میں روزہ افطار کیا۔افطار ڈنر کے انتظامات نہایت منظم اور عمدہ انداز میں کیے گئے ، جسے شرکاء نے خوب سراہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں