ناجائز اسلحہ نمائش کے الزام میں مقدمہ درج

 ناجائز اسلحہ نمائش کے  الزام میں مقدمہ درج

کمالیہ (نمائندہ خصوصی) انسپکٹر محمد رضوان کی کارروائی کے نتیجے میں غلام عباس کے خلاف ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ملزم کے قبضے سے ایک رپیٹر 12 بور گن برآمد ہوئی، جس پر اسے تھانہ بھُھسی میں مقدمہ درج کروایا گیا اور قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں