نجی ہسپتال میں توڑ پھوڑ عملے کو دھمکیاں

نجی ہسپتال میں توڑ پھوڑ عملے کو دھمکیاں

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ہسپتال میں توڑ پھوڑ کرنے والے ملزمان عملے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگے۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں قائم نجی ہسپتال میں ملزمان داخل ہو گئے اور مبینہ طور پر ہسپتال میں توڑ پھوڑ کے ساتھ طبی عملے کو قابو کر کے دھمکیاں دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں