شہری کو جعلی چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں نعمان نامی شہری کو ملزم سلیم نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا جو ڈس آنر ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں نعمان نامی شہری کو ملزم سلیم نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا جو ڈس آنر ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔