4 پیشہ ور بھکاری زیر حراست

4 پیشہ ور بھکاری زیر حراست

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے 4 مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

پولیس نے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے 4 مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں