چائلڈ لیبر پر مقدمات درج

چائلڈ لیبر پر مقدمات درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں محکمہ لیبر کی ٹیموں نے دوران ِ چیکنگ دو دکانداروں کو کم عمر بچوں سے مشقت کرانے میں ملوث پایا ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں محکمہ لیبر کی ٹیموں نے دوران ِ چیکنگ دو دکانداروں کو کم عمر بچوں سے مشقت کرانے میں ملوث پایا ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں