پولیس نے 14 اشتہاری قابوکرلئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سی پی او صاحبزادہ بلال عمر کے احکامات پر پولیس نے ضلع بھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے ڈکیتی، چوری، قتل، بوگس چیک سمیت دیگر جرائم پرمقدمات کے 14 اشتہاری ملزموں کو گرفتار کرلیا۔
سی پی او صاحبزادہ بلال عمر کے احکامات پر پولیس نے ضلع بھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے ڈکیتی، چوری، قتل، بوگس چیک سمیت دیگر جرائم پرمقدمات کے 14 اشتہاری ملزموں کو گرفتار کرلیا۔