ماموں کانجن:حمل ضائع کرانے پر اہلیہ اور ساس سسر کیخلاف مقدمہ

ماموں کانجن:حمل ضائع کرانے پر  اہلیہ اور ساس سسر کیخلاف مقدمہ

ماموں کانجن( نمائندہ دنیا )حمل ضائع کرانے پر بیوی،سسر،ساس کیخلاف مقدمہ درج کرادیا۔ وقار سکنہ 509گ ب کی جانب سے تھانہ ماموں کانجن میں درج کرائی ایف آئی آر میں الزام لگایا گیا کہ۔۔۔

 15دسمبر 025کو اسکا سسر اپنے دوبیٹوں کے ہمراہ میرے گھر آیا اور راضی خوشی میری اہلیہ آمنہ اور بیٹی حوریہ کو چند دن کا کہہ کر ساتھ لے گئے دودن بعد سائل اپنی والدہ کے ہمراہ اپنی بیوی اور بیٹی کو لینے گیا تو ملزمان نے بھیجنے سے انکار کردیا اور25مارچ کو ملزمان نے میری اہلیہ کا حمل اسقاط کرادیا جو جرم کے مرتکب ہوئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں