محنت کش کا رکشہ چوروں کے ہاتھ لگ گیا

محنت کش کا رکشہ چوروں  کے ہاتھ لگ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محنت کش کا رکشہ چوروں کے ہاتھ لگ گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے بابر کالونی میں وسیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 اس نے اپنے گھر کے باہر رکشہ کھڑا کیا اور خود اپنے کام میں مصروف ہو گیا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان اس کا رکشہ چوری کر کے راہ فرار اختیار کر گئے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں