چار مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا

چار مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد)سٹی رپورٹر(پولیس نے چار مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چار مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔

 جو ڈکیتی کی نیت سے چھپے اپنے شکار کی تلاش میں تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات کا اندراج کرتے ہوئے مزید تحقیقات کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں