چنیوٹ:قتل کے مجرم کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

چنیوٹ:قتل کے مجرم کو عمر قید  اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج چنیوٹ محمد قمر الزامان بھٹی نے تھانہ لالیاں کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔

 عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم غلام رزاق کو عمر قید اور5لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی ۔ملزم غلام رزاق کیخلاف تھانہ محمد والا میں زیر دفعہ 302/34 ت پ کے تحت مقدمہ درج تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں