پولیس نے تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔۔۔
پولیس نے تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کاروائی کی جا رہی ہے۔