بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالا شہری گرفتار

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو مین شاہراہ پر گاڑی چلاتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کی جا رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں