غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت تین افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے اضافی آبادی میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے خواتین سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو مبینہ طور غیر اخلاقی حرکات کرنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔