مضر صحت فوڈ آئٹمز فروخت کرنے پرگرفتار ی

مضر صحت فوڈ آئٹمز  فروخت کرنے پرگرفتار ی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مضر صحت فوڈ آئٹمز فروخت کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے جھال چوک میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو غیر معیاری اور مضر صحت کھانوں کی تیاری اور خرید و فروخت میں ملوث پایا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں