ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے النور گارڈن کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔