کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی کا سرگودھا شہر کا تفصیلی دورہ

کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت  علی کا سرگودھا شہر کا تفصیلی دورہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی کا سرگودھا شہر کا تفصیلی دورہ۔ حالیہ بارشوں کے بعد شہر میں نکاسی آب کی صورتحال کا جائزہ۔

دورے کے موقع پر مختلف علاقوں، نشیبی مقامات اور مرکزی شاہراہوں کا معائنہ کیا گیا جہاں بارش کے پانی کے نکاس کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ایم ڈی واسا ابو بکر عمران نے کمشنر کو نکاسی آب کے لیے کیے گئے اقدامات، استعمال ہونے والی مشینری اور عملے کی تعیناتی بارے بریفنگ دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں