ماں بیٹے کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں بیٹے کو قابو کرکے مبینہ تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ایوب کالونی میں رمیزہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اسے اور اس کے کمسن بیٹے کو قابو کر لیا اور سابقہ رنجش کی بناء پر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا ۔