گجر برادری کے اتحاد اور فلاح کے عزم کے ساتھ عشائیہ

گجر برادری کے اتحاد اور  فلاح کے عزم کے ساتھ عشائیہ

پینسرہ (نمائندہ دنیا )چودھری عبدالغفور گجر کی جانب سے نو منتخب صدر چوہدری جاوید اختر گجر کے اعزاز میں ایک پروقار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا،

جس میں گجر برادری کے سینکڑوں معززین نے شرکت کی۔تقریب میں چودھری ڈاکٹر محمد یاسین، چودھری نعیم حیدر گورسی، چودھری نوید گجر، چودھری طارق، چیئرمین عبدالخالق گجر، چودھری مشتاق گجر، گنڈا سنگھ، آفتاب کٹاریا، چوہدری عبدالستار عرف طارہ گجر، چودھری عبدالحفیظ اور چودھری شبیب گجر سمیت دیگر شخصیات شریک ہوئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں