چورو ں نے شہری کے گھر کا صفا یا کر دیا

چورو ں نے شہری کے گھر کا صفا یا کر دیا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)چورو ں نے شہری کے گھر کا صفا یا کر دیا ۔

چک نمبر 351 ج ب کی رفعت طاہرہ کے گھر تا لے توڑ کر نا معلو م چورو ں نے گھر سے لا کھوں روپے ما لیت کے طلا ئی زیورات ، موٹر سا ئیکل رکشہ ، ایل سی ڈی ، سلا ئی مشین ، پنکھے ، لا ل پمپ سمیت دیھر سا ما ن چوری کر لیا اور کا میا ب واردات کے بعد فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں