کھانے کے بہانے لڑکے کو گھر سے بلا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا

کھانے کے بہانے لڑکے کو گھر سے بلا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھانا کھانے کے بہانے لڑکے کو گھر سے بلا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے (و)نامی لڑکے نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے کھانے کے بہانے اسے بلایا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر گن پوائنٹ پر زبردستی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ بعد ازاں ملزما دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے ملزمو ں کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں