کھلا پٹرول بیچنے والادکاندار پکڑاگیا

 کھلا پٹرول بیچنے والادکاندار پکڑاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی دکان قائم کرنیوالے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی دکان قائم کرنیوالے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں