بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑی پر گھومنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقے میں پولیس نے قانون کی خلاف ورزی کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
بغیر نمبر پلیٹ گاڑی پر گھومنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقے میں پولیس نے قانون کی خلاف ورزی کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔