10 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے پر مقدمہ درج

10 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا  حرکات کرنے پر مقدمہ درج

گوجرہ (نمائندہ دنیا )10 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا مقدمہ کی زد میں آگیا۔

محلہ ملت ٹاؤن کی شنہناز کوثر نے تھانہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی دس سالہ بیٹی زینب چک نمبر 95 ج ب کے رہائشی ذیشان کی دکان پر گئی تو اس نے اسکی بیٹی کو گود میں بیٹھا لیا اور نازیبا حرکات کرنے لگا تو بچی نے شور مچا دیا جس پر ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں