خاتون کو مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

خاتون کو مبینہ طور پر زبردستی  زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ کر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 نسیم نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے گن پوائنٹ پر اسے قابو کر لیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں