منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن ، خاتون ملزمہ گرفتار

 منشیات فروشوں کیخلاف کریک  ڈاؤن ، خاتون ملزمہ گرفتار

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژنڈرگ فری پنجاب کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔

 ایس ایچ او تھانہ رجوعہ سب انسپکٹر وسیم سجاد ، اے ایس آئی وقاص احمد نے لیڈیز پولیس ٹیم کے ہمراہ کارواائی کرتے ہوئے چک نمبر 133 سے خاتون منشیات فروش ملزمہ کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار خاتون منشیات فروش ملزمہ کے قبضہ سے 1660 گرام چرس برآمد ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں