شہید پولیس کانسٹیبل مرید حسین کی برسی ، قبر پر پھول چڑھائے گئے

شہید پولیس کانسٹیبل مرید حسین کی  برسی ، قبر پر پھول چڑھائے گئے

سمندری (نمائندہ دنیا)شہید پولیس کانسٹیبل مرید حسین کی برسی کے موقع پر پولیس تھانہ سٹی سمندری نے شہید کی قبر کوسلامی دی۔

 قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی کانسٹیبل مرید حسین نے 20 سال قبل ڈاکوؤں سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں