گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی پولیس کی جانب سے گرفتار کئے گئے۔۔

 ملزم مزمل سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں