پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا

پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔

جو معذوری کا ڈھونگ رچا کر شہریوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں