ضعیف العمر خاتون مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئی

ضعیف العمر خاتون  مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ضعیف العمر خاتون مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئی۔تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 228 رب کی رہائشی آسیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کی 55 سالہ والدہ زینب بی بی گھر سے کچرا پھینکنے کے لئے باہر نکلی۔

 جسے مبینہ طور پر ملز موں کی جانب سے قابو کر کے اغواء کر لیا گیا اور نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز موں اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں