زیادتی کے مقدمے میں بیانات سے منحرف ہونے والے مدعی کو گرفتار کر لیا گیا

زیادتی کے مقدمے میں  بیانات سے منحرف ہونے  والے مدعی کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زیادتی کے مقدمے میں اپنے بیانات سے منحرف ہونے والے مدعی کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے زیادتی کے مقدمے میں اپنے بیان سے منحرف ہونے والے مدعی مقدمہ کو گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں