خود کو سرکاری ملازم ظاہر کر کے پراپرٹی فراڈ کرنے پر مقدمہ

خود کو سرکاری ملازم ظاہر کر کے  پراپرٹی فراڈ کرنے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خود کو سرکاری ملازم ظاہر کر کے پراپرٹی کا فراڈ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں عبدالقیوم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کا پراپرٹی کا فراڈ کرنے کی کوشش کی۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں