راہ جاتی لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)راہ جاتی لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھا نا رضا آباد کے علاقے میں ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر راہ جاتی لڑکی کو چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا گیا اور دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔۔۔
راہ جاتی لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھا نا رضا آباد کے علاقے میں ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر راہ جاتی لڑکی کو چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا گیا اور دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔